What does the phrase “12 Rabi Ul Awal Quotes” mean?
The term “12 Rabi Ul Awal Quotes” refers to sayings or messages associated with the Islamic month of Rabi’ al-Awwal, specifically focused on the 12th day, which holds special significance as the birthdate of Prophet Muhammad (PBUH). These quotes are often shared in Urdu and highlight teachings, reflections, and words of wisdom related to the life and character of the Prophet.
Such quotes aim to inspire faith, devotion, and love for the Prophet Muhammad (PBUH) and his message. They are commonly shared during Rabi’ al-Awwal to commemorate this holy month and promote the values and principles taught by the Prophet.
آنکھ لگنے پر زیارت ہو کبھی روضہ رسول کی”
“!!! اور پھر نیند سے جاگوں تو مدینہ میں ہوں
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
! آمین ثم آمین
پھر مدینے کی جانب چلے قافلے”
“پھر میری بےقراری کے دن آ گئے
کاش کوئی آ کر کہ دے میرے کانوں میں”
“چل تجھ کو مدینے میں سرکار بلاتے ہیں
غریب ہوں تو کیا ہوا”
“میں امتی تو شاہ مدینہ ﷺ کا ہوں
تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا”
“ایسی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے
شہد کی مٹھاس اپنی جگہ لیکن”
“وہ میرے نبی پاک ﷺ کا لہجہ
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند”
“اس دل آفروز ساعت پہ لاکھوں سلام
کہنے لگا اپنی خواہشات کا ذکر کرو”
“تھکے ہونے وجود نے کہا بس خانہ کعبہ
اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب ان کا کرم”
“زندگی کے سبھی انداز بدل جاتے ہیں
لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں یا رب”
“بڑی حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینہ کی
ہر دل کو ذکرِ نبی سے منور کریں”
“ربیع الاول کی خوشبو سے، دل کو بھر دیں
دل میں محبتِ نبی کی شمع جلائیں”
“ربیع الاول کی خوشی سے، دل کو بہلائیں