The phrase “Hazrat Ali Quotes in Urdu” refers to the sayings, teachings, or wisdom attributed to Hazrat Ali, the fourth Caliph of Islam and the cousin and son-in-law of Prophet Muhammad (PBUH). These quotes are presented in the Urdu language, widely spoken in South Asia, particularly in countries like Pakistan and India.
People often seek these quotes for inspiration, guidance, and insights on topics such as life, spirituality, justice, and morality, as Hazrat Ali’s teachings are renowned for their depth and universal relevance.
! حضرت علی نے فرمایا
ہمیشہ ایسے انسان کو دوست بناؤ تمھیں تب ہنساے “
“جب تم مسکرانا بھی نہ چاھتے ہو
! حضرت علی نے فرمایا
خاموشی اختیار کرلو مگر کسی سے شکوہ”
“مت کرو جب عزت نہ ملے تو کنارہ کرلو
! حضرت علی نے فرمایا
انسان واحد ایسی مخلوق ہے”
“جس کا زہر زبان میں ہوتا ہے
! حضرت علی نے فرمایا
محبت میں وقت لازمی ہے پھر چاہے اللہ
!سے کرو یا پھر اللہ کی مخلوق سے
سب رستے بند ہو سکتے ہیں لیکن”
“رب کی رحمت کا رستہ کبھی بند نہیں سکتا
حضرت علیؓ
جو لوگ غصے میں ہوں انکی بات کو غور سے سنا کرو”
! “کیونکہ اصل حقیقت تب سامنے آتی
حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ
“ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاؤ”
جب کبھی تمہارا دل بے وجہ بے چین رہنے لگے”
“تو سمجھ لینا تمہارا رب تمھیں عرش پر یاد کر رہا ہے
زندگی کے ہر مقام پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے”
“جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے
حضرت علیؓ
“کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری ہے “
تین لوگ ہمیشہ پریشن رهتے ہیں
مددگار ، وفادار اور دل کے صاف
کچھ رشتے اللہ خود ختم ہے تاکہ ہماری زندگی خراب نہ”
“ہو سکے بیشک وہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے