What does the phrase “Sad Quotes” mean?
“Sad Quotes” refers to powerful statements that convey emotions of sorrow, melancholy, and heartache. These quotes often resonate with individuals going through emotional pain or loss, providing a sense of understanding and connection. They can originate from literature, music, movies, or personal reflections, encapsulating deep emotions in just a few words.
For many, sad quotes serve as a source of comfort, reminding them that they are not alone in their feelings.
In essence, sad quotes are moving expressions of sadness that offer solace and empathy to those facing difficult emotions.
روٹھیں کے تم سے ، اس طرح سے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے
پسندیدہ شخص کی کمی، پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے،،
ادھورے خوابوں کا قبرستان ہے یہ یہاں قصے چھپے ہیں ایک دور حیات کے ”
زندگی نے ایک بات سیکھا دی ہے۔۔۔!!! ہم کسی کے لیے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے”
یاد رہے گا دورِ حیات ہم کو کیا خوب تر سے تھے اک شخص کے لیے
کیا دلکش کیا بد صورت ہر چہرے پر
نقاب ہے ہر شخص با حجاب ہے
نیند آئے گی تو اس قدر سوئیں گے
ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے